اسلحے کی خرید پر پابندی کا معاملہ
پیر کو وائٹ ہاوس نے اعلان کیا ہے کہ اب امریکی سکولوں میں سکیورٹی کے انتظامات ویسے ہی سخت ہونگے جیسے ایئرپورٹس، سٹیڈئیمز اور سرکاری دفاتر میں ہوتے ہیں۔ سکولوں میں سٹاف کو اسلحہ استعمال کرنے کی تربیت دی جائے گی۔ مگر اسلحے کی خرید پر پابندی کا معاملہ وائٹ ہاوس کے منصوبے میں نمایاں کیوں نہیں؟
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ