رسائی کے لنکس

پاکستان: قومی سلامتی پالیسی کتنی مؤثر ثابت ہو گی؟


پاکستان: قومی سلامتی پالیسی کتنی مؤثر ثابت ہو گی؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:18 0:00

حکومتِ پاکستان نے عوامی، معاشی اور دفاعی تحفظ کے لیے ملکی تاریخ میں پہلی بار قومی سلامتی پالیسی تشکیل دی ہے جسے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی نے ایک مؤثر دستاویز قرار دیا ہے۔ اس پالیسی کی تشکیل کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ بتا رہے ہیں علی فرقان اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG