گولڈن گلوب 2023 کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ منگل کو کیلی فورنیا کے بیولی ہلٹن ہوٹل میں 80 ویں گولڈن گلوبز کی تقریب منعقد ہوئی جہاں بہترین ہدایت کار، فلم ساز اور فن کاروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔ شو کی میزبانی امریکی کامیڈین جیریڈ کارمائیکل نے کی جب کہ اسے امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک 'این بی سی' اور پی کاک چینل نے براہِ راست نشر کیا۔
گولڈن گلوبز 2023 کی تصویری جھلکیاں
9
امریکی اداکار ایون پیٹرز کو 'ڈامر' سیریز کے لیے بہترین اداکار لمیٹڈ سیریز کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
10
بہترین سونگ کا ایوارڈ بھارتی فلم 'آر آر آر' کے گانے 'ناٹو ناٹو' کو ملا۔
11
'ہاؤس آف دی ڈریگن' بہترین ڈرامہ ٹیلی ویژن سیریز قرار پائی۔
12
امریکی اداکارہ کینتا برنسن کو بھی ایوارڈ ملا۔