ترکی: خواتین صحافیوں کا نیٹ ورک ریاستی عتاب کا شکار
ترکی کے کرد اکثریتی علاقے میں خواتین صحافیوں کا ایک نشریاتی ادارہ انسانی حقوق اور خواتین کے مسائل اجاگر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ تاہم اس ادارے کو ترک حکومت کی طرف سے مستقل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ حکومت کا مؤقف ہے کہ یہ اقدامات دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 04, 2023
امریکی فٹ بال کھیلنا کتنا خطرناک ہوسکتا ہے؟
-
فروری 03, 2023
پاکستان یوکرین کے مسئلے پر ثالت کیوں نہیں بن سکتا؟
-
فروری 03, 2023
واشنگٹن میں مذہبی آزادیوں سے متعلق عالمی کانفرنس
-
فروری 03, 2023
سپیس شٹل کولمبیا کے حادثے کے 20 سال بعد ناسا کہاں کھڑا ہے؟
-
فروری 03, 2023
ٹریفک پولیس کا اہلکار 'مسٹر لاہور' کیسے بنا؟
فیس بک فورم