امریکہ میں خواتین کی ریلیاں اور گرفتاریاں
امریکہ میں خواتین کی ریلیاں اور گرفتاریاں
خواتین کے ساتھ یکجہتی اور حرمت کے اظہار کے طور پر بدھ کے روز واشنگٹن میں بھی خواتین نے ریلیاں نکالیں؛ جس کا عنوان تھا: ’خاتون کے بغیر ایک دِن‘۔ ذرائع کے مطابق، نیویارک میں ریلی کے دوران، 10 خواتین کو گرفتار کیا گیا

1
خواتین کے بین الاقوامی دِن کے موقع پر بدھ کو امریکہ کے مختلف شہروں میں خواتین نے ریلیاں نکالیں۔

2
نیو یارک میں ایک ریلی کے دوران، پولیس ایک خاتون کو گرفتار کرتے ہوئے۔

3
واشنگٹن ڈی سی میں پولیس ایک خاتون کو گرفتار کر رہی ہے۔

4
ریلی میں شریک ایک اور خاتون کی گرفتاری۔