رسائی کے لنکس

بلوچستان میں پرانے کپڑوں سے اون کی ری سائیکلنگ

بلوچستان کے ضلع پشین میں اون کو ری سائیکل کیا جاتا ہے۔ پشین میں مقیم افغان پناہ گزین پرانے اور استعمال شدہ گرم ملبوسات اُدھیڑ کر ان میں سے اون نکالتے ہیں اور چرخی کی مدد سے اس کے گولے بناتے ہیں۔ ری سائیکل شدہ اون افغانستان بھجوائی جاتی ہے جہاں اسے دوبارہ قابل استعمال بنا کر قالین اور کمبل تیار کیے جاتے ہیں۔ اون کی ری سائیکلنگ کا عمل کیسے مکمل ہوتا ہے؟ دیکھیے ان تصاویر میں۔

XS
SM
MD
LG