دُنیا بھر میں یکم دسمبر کو ایڈز سے آگاہی کا دن منایا گیا۔ اس دِن کی مناسبت سے، مختلف ممالک میں ایڈز سے بچاوٴ کے طریقے وضع کرنے کے لیے تقاریب کا انعقاد ہوا۔
’ایڈز‘ سے بچاوٴ کا عالمی دن
![اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں اس مرض سے متعلق آگاہی ہے۔](https://gdb.voanews.com/a15a9234-e9e1-4ddd-b033-3f3ea65eac2c_w1024_q10_s.jpg)
1
اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں اس مرض سے متعلق آگاہی ہے۔
![بھارت کے شہر کولکلتہ کے ساحل پر ایڈز کی آگاہی کےلیے ریڈ ربن بنایا گیا۔](https://gdb.voanews.com/c0fe8dec-7bbe-4f06-a1b4-fa40230fa94c_w1024_q10_s.jpg)
2
بھارت کے شہر کولکلتہ کے ساحل پر ایڈز کی آگاہی کےلیے ریڈ ربن بنایا گیا۔
![یکم دسمبر کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ایڈز سے بچاوٴ کا عالمی دن منایا گیا۔](https://gdb.voanews.com/f76550d8-e81d-491a-86d2-6637f083ed9c_cx0_cy10_cw0_w1024_q10_r1_s.jpg)
3
یکم دسمبر کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ایڈز سے بچاوٴ کا عالمی دن منایا گیا۔
![نیپال میں ایچ آئی وی ایڈز سے بچاؤ کےلیے تقریب منعقد کی گئی۔](https://gdb.voanews.com/9695e1bc-0bcb-4153-a343-6c4ae563c407_w1024_q10_s.jpg)
4
نیپال میں ایچ آئی وی ایڈز سے بچاؤ کےلیے تقریب منعقد کی گئی۔