دنیا میں بچوں سے مشقت لینے کے خلاف عالمی دن 12 جون کو منایا گیا۔ اس دن کا مقصد بچوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کوششوں کو تیز کرنا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں لاکھوں بچے جبری مشقت پر مجبور ہیں۔
بچوں کی مشقت کے خلاف عالمی دن
1
غربت کے باعث ان بچوں کو جبری مشقت پر مجبور کیا جاتا ہے۔
2
بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کا کہنا ہے کہ قوانین پر عمل کر کے ہی بچوں کی حالت زار کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔
3
اس دن کو منانے کا آغاز 1950ء سے کیا گیا۔
4
ماہرین کے مطابق ملک میں بچوں سے مشقت لینے میں اضافے کی وجہ بڑھتی ہوئی غربت اور مہنگائی کو ٹہرایا جاتا ہے۔