دنیا کے مختلف ممالک سے حاصل کی گئی تصاویر میں منفرد رنگ دیکھے جا سکتے ہیں۔
منفرد تصاویر کی ایک جھلک

1
مینٹن میں 145 میٹرک ٹن لیموں اور مالٹوں سے یہ شاہکار تخلیق کیا گیا۔

2
چینئی کے اسکول میں طالب علم عالمی کرکٹ کپ کی بڑی ٹرافی لہرا رہے ہیں۔

3
تھائی لینڈ میں ایک بدھ مت ٹائیگر سے کھیل رہا ہے۔

4
جرمنی میں عورتوں کے میلے میں شریک خواتین۔