رسائی کے لنکس

ورلڈ اکنامک فورم: عالمی سطح پر غیر یقینی کی صورتِ حال تاجروں کو مایوس کر رہی ہے


ورلڈ اکنامک فورم: عالمی سطح پر غیر یقینی کی صورتِ حال تاجروں کو مایوس کر رہی ہے
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:17 0:00

اقتصادی اور معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ غیر یقینی سیاسی حالات اور تجارتی کشیدگیوں سے عالمی اقتصادی ترقی کی شرح خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ تقریبا 3،000 سیاسی اور اقتصادی لیڈرز، سالانہ عالمی اقتصادی فورم کے لئے سوئزرلینڈ کے سیاحتی مقام ڈاووس میں اکھٹے ہوئے ہیں مزید اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG