.
تصاویر: ورلڈ الیون پاکستان پہنچ گئی

1
تین ٹی20 میچوں پر مشتمل 'آزادی سیریز' کھیلنےکے لیے 13 بین الاقوامی کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے

2
ٹیم کپتان فاف ڈوپلیسی کی قیادت میں پیر کو علی الصباح لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی

3
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی اور بورڈ کے دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا

4
ورلڈ الیون میں سات ملکوں کے کھلاڑی شامل ہیں