دنیا بھر میں تین دسمبر کو معذوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کا مقصد جسمانی طور پر کسی معذوری کے شکار افراد کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ سماج میں ان کی افادیت پر زور دینا ہے۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں کل آبادی کا تقریباً دس افراد معذور افراد پر مشتمل ہے جبکہ پاکستان میں یہ شرح سات فیصد ہے۔
معذور افراد کا عالمی دن
5
ترقی پذیر ممالک میں معذور افراد کے لیے سہولتیں تقریباً نہ ہونے کے برابر ہیں۔
6
معذور افراد کو عموماً معاشرے کے دیگر افراد کے ساتھ گھلنے ملنے میں بھی مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
7
ترقی یافتہ ممالک میں معذور افراد کے حقوق پر عملدرآمد کو یقینی بنانے پر خاص توجہ دی جاتی ہے۔
8
دریائے نیل میں کشتی چلا کر اپنا پیٹ پالنے والا ایک معذور شخص