دنیا بھر میں تین دسمبر کو معذوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کا مقصد جسمانی طور پر کسی معذوری کے شکار افراد کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ سماج میں ان کی افادیت پر زور دینا ہے۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں کل آبادی کا تقریباً دس افراد معذور افراد پر مشتمل ہے جبکہ پاکستان میں یہ شرح سات فیصد ہے۔
معذور افراد کا عالمی دن
1
دنیا بھر میں ہر سال تین دسمبر کو معذوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
2
اس دن کا مقصد جسمانی طور پر کسی معذوری کے شکار افراد کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ سماج میں ان کی افادیت پر زور دینا ہے۔
3
اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں کل آبادی کا تقریباً دس افراد معذور افراد پر مشتمل ہے جبکہ پاکستان میں یہ شرح سات فیصد ہے۔
4
معذور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے دنیا بھر میں کھیلوں کے مقابلے بھی ہوتے ہیں۔