دنیا کے مختلف ملکوں میں عالمی یوم مزدور منایا گیا اور اس دوران محنت کشوں کی یونینز اور ان کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کے زیر اہتمام جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں۔ ترکی کے شہر استنبول میں نکالی جانے والی ریلی کے شرکا کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس اور پانی کی تیز دھار کا استعمال کیا۔
محنت کشوں کا عالمی دن

8
بعض مزدور یکم مئی کو بھی اپنے معمول کی طرح کام پر جاتے ہیں۔

10
پاکستان میں بھی مزدوروں کا عالمی دن منایا گیا۔

12
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں مزدور انجمنوں کے زیر اہتمام ہونے والی ریلیوں میں محنت کش نعرے لگا رہے ہیں۔

13
بغداد میں یوم مزدور پر ایک ریلی میں عراقی کیمونسٹ پارٹی کے حامی نعرے بازی کر رہے ہیں۔