رسائی کے لنکس

پاکستان موٹاپے کے شکار ملکوں میں نویں نمبر پر: رپورٹ

یونیورسٹی آف واشنگٹن کے شعبہ ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایویلوئیشن کے ’لانسیٹ‘ نامی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں آباد لگ بھگ 30 فیصد افراد موٹاپے یا معمول سے زائد وزن کا شکار ہیں اور یہ تقریباً دو ارب 10 کروڑ افراد بنتے ہیں۔ اس رپورٹ میں کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں موٹاپے کے شکار افراد میں سے نصف دنیا کے 10 ممالک میں آباد ہیں، جن میں پاکستان نویں نمبر پر ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG