پاکستان سمیت دنیا بھر میں تین دسمبر کو معذور افراد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کا مقصد کسی معذوری کے شکار افراد کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ سماج میں ان کی افادیت پر زور دینا ہے۔
معذور افراد کا عالمی دن
![ہاتھوں سے محروم ایک معذور طالب علم پاؤں کی مدد سے اپنے اسکول کا کام کر رہا ہے۔](https://gdb.voanews.com/c4c40f04-5a33-4706-a0ba-8cc9bcb9906e_w1024_q10_s.jpg)
1
ہاتھوں سے محروم ایک معذور طالب علم پاؤں کی مدد سے اپنے اسکول کا کام کر رہا ہے۔
![دنیا بھر میں ہر سال تین دسمبر کو معذوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔](https://gdb.voanews.com/6efb1371-9115-4da1-a874-5e1f537bab2d_w1024_q10_s.jpg)
2
دنیا بھر میں ہر سال تین دسمبر کو معذوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
![ترقی پذیر ممالک میں معذور افراد کے لیے سہولتیں تقریباً نہ ہونے کے برابر ہیں۔](https://gdb.voanews.com/b15413af-b81a-4d4d-9b70-150db8236ceb_w1024_q10_s.jpg)
3
ترقی پذیر ممالک میں معذور افراد کے لیے سہولتیں تقریباً نہ ہونے کے برابر ہیں۔
![اس دن کا مقصد کسی معذوری کے شکار افراد کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ سماج میں ان کی افادیت پر زور دینا ہے۔](https://gdb.voanews.com/daea6fc8-c0f5-4a6e-acfa-28a694563b41_w1024_q10_s.jpg)
4
اس دن کا مقصد کسی معذوری کے شکار افراد کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ سماج میں ان کی افادیت پر زور دینا ہے۔