رسائی کے لنکس

غربت کے خاتمے کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمعہ کو غربت کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق 1990 سے 2010 کے درمیان تقریباً 70 کروڑ لوگوں کو انتہائی غربت سے نکالا گیا لیکن اس کامیابی کے باوجود اب بھی ترقی پذیر ممالک میں دو ارب چالیس کروڑ لوگوں کی یومیہ آمدنی دو ڈالر سے بھی کم ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG