میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر جاری تشدد کے خلاف جمعے کو پاکستان اور دنیا بھر میں احتجاج کیا گیا۔
تصاویر: روہنگیا مسلمانوں کے حق میں دُنیا بھر میں مظاہرے
![ٹوکیو میں میانمار کے سفارت خانے کے باہر مظاہرین روہنگیا مسلمانوں کے حق میں نعرے بازی کر رہے ہیں](https://gdb.voanews.com/baecd91d-23d4-460a-9b37-967e804ec244_w1024_q10_s.jpg)
1
ٹوکیو میں میانمار کے سفارت خانے کے باہر مظاہرین روہنگیا مسلمانوں کے حق میں نعرے بازی کر رہے ہیں
![پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس، مظاہرین کو میانمار کے سفارتخانے جانے سے روک رہی ہے](https://gdb.voanews.com/c6942f6b-9f1a-4607-8ddf-3352c417108c_w1024_q10_s.jpg)
2
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس، مظاہرین کو میانمار کے سفارتخانے جانے سے روک رہی ہے
![بھارت کے شہر کولکتہ میں روہنگیا مسلمانوں کے حق میں اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا سے تعلق رکھنے والے نوجوان طلبہ میانمار کے قونصل خانے کے باہر احتجاج کر رہے ہیں](https://gdb.voanews.com/7dae6613-270c-4eba-a2ac-4e213c642452_w1024_q10_s.jpg)
3
بھارت کے شہر کولکتہ میں روہنگیا مسلمانوں کے حق میں اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا سے تعلق رکھنے والے نوجوان طلبہ میانمار کے قونصل خانے کے باہر احتجاج کر رہے ہیں
![فلیپائن میں روہنگیا مسلمانوں کے حق میں احتجاج کے دوران مظاہرین نمازِ جمعہ ادا کر رہے ہیں](https://gdb.voanews.com/b6dbba66-fe5d-4405-8af5-7b3e569048e3_w1024_q10_s.jpg)
4
فلیپائن میں روہنگیا مسلمانوں کے حق میں احتجاج کے دوران مظاہرین نمازِ جمعہ ادا کر رہے ہیں