رسائی کے لنکس

کراچی میں ’یوم علی‘ پر منعقدہ جلوس کی تصویری جھلکیاں

ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح، کراچی میں بھی جمعرات کو ’یوم علی‘ مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منایا گیا

اس دن کی مناسبت سے شہر بھر میں مجالس منعقد کی گئیں اور جلوس نکالے گئے۔ خواتی، بچوں، نوجوانوں اور بزرگوں کے ساتھ ساتھ ادھیڑ عمر کے لوگوں نے بھی جلوس میں بڑے پیمانے پر شرکت کی۔

پیش ہیں مرکزی جلوس کی کچھ تصویری جھلکیاں:

مزید لوڈ کریں

16x9 Image

وسیم صدیقی

Waseem A. Siddiqui reports for VOA Urdu Web from Karachi
XS
SM
MD
LG