اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن میں جاری لڑائی میں گزشتہ دو سالوں کے دوران دس ہزار شہری مارے جا چکے ہیں جب کہ عالمی تنظیم یہاں امن معاہدے کے نفاذ کے لیے کوشاں ہے۔
یمن میں جاری لڑائی میں دس ہزار افراد ہلاک
![اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن میں جاری لڑائی میں گزشتہ دو سالوں کے دوران دس ہزار شہری مارے جا چکے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/c2e3ca52-f902-468f-81eb-f4bc4fe6c551_w1024_q10_s.jpg)
1
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن میں جاری لڑائی میں گزشتہ دو سالوں کے دوران دس ہزار شہری مارے جا چکے ہیں۔
![عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق یمن میں 80 فیصد شہریوں کو خوراک اور ادویہ کی اشد ضرورت ہے۔](https://gdb.voanews.com/b7e13203-9128-479d-8883-fe6dcd465492_w1024_q10_s.jpg)
2
عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق یمن میں 80 فیصد شہریوں کو خوراک اور ادویہ کی اشد ضرورت ہے۔
![فضائی کارروائیوں کی وجہ سے دارالحکومت صنعا کا تقریباً سارا علاقہ ملیا میٹ ہو چکا ہے۔](https://gdb.voanews.com/9f5b6cd2-7a8e-4d75-99fc-5c9b64d16b72_w1024_q10_s.jpg)
3
فضائی کارروائیوں کی وجہ سے دارالحکومت صنعا کا تقریباً سارا علاقہ ملیا میٹ ہو چکا ہے۔
![یمن میں سعودی عرب کی فورسز ایران کی حمایت یافتہ ہوثی باغیوں کے خلاف لڑ رہی ہیں۔](https://gdb.voanews.com/5a1d66ba-4c5b-4a9c-beb4-b17d26cceaa7_w1024_q10_s.jpg)
4
یمن میں سعودی عرب کی فورسز ایران کی حمایت یافتہ ہوثی باغیوں کے خلاف لڑ رہی ہیں۔