یمن میں 72 گھنٹوں کی جنگ بندی ختم ہونے سے قبل ہی سرکاری فورسز اور حوثی باغیوں میں شدید لڑائی ایک بار پھر شروع ہو گئی ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سعودی زیر قیادت اتحاد نے دارالحکومت صنعاء کے مشرقی علاقے میں حوثیوں کے اہداف کو نشانہ بنایا۔
یمن میں شدید لڑائی
![یمن میں 72 گھنٹوں کی جنگ بندی ختم ہونے سے قبل ہی سرکاری فورسز اور حوثی باغیوں میں شدید لڑائی ایک بار پھر شروع ہو گئی ہے۔](https://gdb.voanews.com/7d806303-9577-45d7-afde-61409e6ec52a_w1024_q10_s.jpg)
1
یمن میں 72 گھنٹوں کی جنگ بندی ختم ہونے سے قبل ہی سرکاری فورسز اور حوثی باغیوں میں شدید لڑائی ایک بار پھر شروع ہو گئی ہے۔
![عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سعودی زیر قیادت اتحاد نے دارالحکومت صنعاء کے مشرقی علاقے میں حوثیوں کے اہداف کو نشانہ بنایا۔](https://gdb.voanews.com/3d57eeb2-9b1a-49a5-a677-67f47b6c4b9f_w1024_q10_s.jpg)
2
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سعودی زیر قیادت اتحاد نے دارالحکومت صنعاء کے مشرقی علاقے میں حوثیوں کے اہداف کو نشانہ بنایا۔
![عرب دنیا کے اس پسماندہ ترین ملک یمن میں تقریباً دو سالوں سے جاری لڑائی کے باعث اب تک سات ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں اکثریت عام شہریوں کی ہے۔](https://gdb.voanews.com/c19b9264-cded-466f-b013-b3f799fbcae5_w1024_q10_s.jpg)
3
عرب دنیا کے اس پسماندہ ترین ملک یمن میں تقریباً دو سالوں سے جاری لڑائی کے باعث اب تک سات ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں اکثریت عام شہریوں کی ہے۔
![یمن میں 72 گھنٹوں کی جنگ بندی کا مقصد شہریوں تک انتہائی ضروری امداد پہنچانے کی راہ ہموار کرنا تھا۔](https://gdb.voanews.com/c4f7c537-4d9a-4dd2-b565-6310b4c4c8ea_w1024_q10_s.jpg)
4
یمن میں 72 گھنٹوں کی جنگ بندی کا مقصد شہریوں تک انتہائی ضروری امداد پہنچانے کی راہ ہموار کرنا تھا۔