رسائی کے لنکس

'صدقے' پر شاہ رخ خان کا ردعمل آجائے تو مزہ آجائے گا: عاشر وجاہت، نائل وجاہت


'صدقے' پر شاہ رخ خان کا ردعمل آجائے تو مزہ آجائے گا: عاشر وجاہت، نائل وجاہت
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:00 0:00

نوجوان موسیقار اور گلوکار عاشر وجاہت اور نائل وجاہت کا حال ہی میں ریلیز ہونے والا گانا ’صدقے‘ اسپوٹی فائے گلوبل پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔ انسٹاگرام ریلز اور ٹک ٹاک پر بھی کئی معروف شخصیات اس گانے کو پسند کر رہی ہیں۔ وائس آف امریکہ کے عمیر علوی کی عاشر اور نائل وجاہت سے گفتگو دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG