کراچی کا ایک قدیم قبرستان

کراچی کا ایک قدیم قبرستان

کراچی کا ایک قدیم قبرستان

کراچی کا ایک قدیم قبرستان

کراچی کا ایک قدیم قبرستان

کراچی کا ایک قدیم قبرستان

کراچی کا ایک قدیم قبرستان

کراچی کا ایک قدیم قبرستان

کراچی کا ایک قدیم قبرستان

31일 말리 동부 마을 가오를 방문한 프랑스군과 탱크 주변을 둘러싼 마을 주민과 기자단.

کراچی کے نواح میں واقع چوکنڈی کا قبرستان یہاں موجود دیدہ زیب اور منفرد طرزِ تعمیر کی حامل قبروں کے باعث ایک عالم میں مشہور ہے۔ ڈھائی کلومیٹر سے زیادہ رقبے پر پھیلے اس قبرستان میں موجود قبروں کے بارے میں مشہور روایت یہ ہے کہ یہاں 710 سنِ عیسوی میں سندھ پر حملہ کرنے والے عرب سپہ سالار محمد بن قاسم کے فوجی دفن ہیں۔ تاہم مورخین کے مطابق تین سو سے پانچ سو سال قدیم یہ قبریں سولہویں صدی عیسوی کے لگ بھگ سندھ میں بسنے والے بلوچ قبائل کے سرداروں کے مدفن ہیں۔ چوکنڈی میں موجود قبروں کا طرزِ تعمیر ٹھٹہ کے علاقے مکلی کے تاریخی قبرستان اور بالائی سندھ کے شہر روہڑی میں موجود "ستین جو دڑو" میں موجود قبروں سے ملتا جلتا ہے۔ چوکنڈی کے قبرستان سے کئی پراسرار داستانیں اور واقعات بھی منسوب کیے جاتے ہیں۔ اس تاریخی جگہ کا تصویری احوال عمیر بن ریاض سے۔