نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقریب حلف برداری

Your browser doesn’t support HTML5

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے فخرالدین جی ابراھیم سے اُن کے عہدے کا حلف لیا جس کے بعد اُنھوں نے صحافیوں سے گفتگو کی۔