پشاور دھماکا

پشاور بم دھماکے میں ایک امدادی کارکن تباہ شدہ گاڑی کے قریب کھڑا ہے

سکیورٹی حکام اور مکین بم سے پڑنے والے گڑھے کے قریب کھڑے ہیں

پشاور لیڈنگ ریڈنگ اسپتال میں ایک زخمی کو نرس طبی امداد دیتے ہوئے

سکیورٹی حکام اور امدادی کارکن جائے وقوع سے شواید اکٹے کرتے ہوئے

خود کش حملے کا نشانہ بننے والی گاڑی