چین اور ویت نام کےدرمیان تجارت میں اضافہ

چین اور ویت نام کے درمیان متنازع ساحلی علاقے میں فوجی جہازوں کا گشت

ویت نام کی بندرگاہ کام رانہ کا ایک منظر

ویت نام کی سرحدی گذرگاہ تان تھانہ کے ذریعے سامان کی آمد

ٹرکوں کا قافلہ کام رانہ بندرگاہ کی جانب گامزن

ویت نام کے صوبے لانگ سون سے تان تھانہ کے راستے چین جانے والا تجارتی قافلہ

ویت نام کی بندرگاہ کام رانہ پر کارکن مصروف ہیں

ویت نام کے ساحلی سمندر میں ماہی گیروں کی ایک کشتی

محھلیاں پکڑنے والی کشتی ویت نام کی بندرگاہ کے قریب سے گذر رہی ہے