بلیک فرائی ڈے کی شاپنگ

بلیک فرائی ڈے کے موقع پر امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈلفیا کے ایک کمپیوٹر اسٹور کے باہر خریداروں کا ہجوم

کیلی فورنیا کے ایک شاپنگ مال میں ڈزنی اسٹور کے سامنے بلیک فرائی ڈے کی خریداری کرنے والوں کا رش

فلاڈلفیا میں ایک خاتون بلیک فرائی ڈے کی خریداری کے بعد سامان اور رسید کا موازنہ کررہی ہے

ریاست ٹینی سی کے شہر فرینکلن کے ایک الیکٹرانک اسٹور میں بلیک فرائی سیل کی تیاری

ریاست ورجینیا کے شہر آرلنگٹن میں ایک شخص بلیک فرائی ڈے سیل میں فلیٹ پینل ٹی وی لے جارہاہے

ریاست ورجینیا کے شہر آرلنگٹن کے ایک اسٹور کے سامنے خریدار بلیک فرائی ڈے سیل شروع ہونے کے منتظر

ریاست اوہائیو کے شہر مے فیلڈ  ہائٹس کے ایک الیکٹرانک اسٹور کے باہر اپنی بلیک فرائی ڈے کی سیل شروع ہونے کے منتظر گاہک