جاپان میں طاقت ور زلزلہ

زلزلے کےبعد نگران کیمرے سے فوکو شیما جوہری بجلی گھر کی لی جانے والی تصویر

زلزلے کے بعد جاپان کے شہری تازہ ترین صورت حال جاننے کے لیے ٹیلی ویژن دیکھ رہے ہیں

زلزلے کے بعد عارضی طور پر بلٹ ٹرین معطل ہوگئی۔

زلزلے کے بعد فائرفائٹرز کسی بھی ناگہانی صورت حال کے مقابلے کے لیے تیار کھڑے ہیں

جاپان کے شہر کیودو کے ایک ریستوان میں زلزلے کے فوری بعد کا منظر

مسافر بلٹ ٹرین کی منسوخی کا اعلان پڑھ رہے ہیں

زلزلے کے جھٹکوں کے بعد مسافر ٹرینیں روک دی گئیں۔ ایک ٹرین کا اندرونی منظر

جاپان کے شہر ایواکی میں لوگ ٹیلی ویژن پر زلزلے کی فوٹیج دیکھ رہے ہیں

ایک ماہر ٹیلی ویژن پروگرام میں زلزلے کی تفصیلات بتا رہاہے

جاپان کے شہر سیندائی میں ٹرین کی منسوخی کے بعد پریشان حال مسافروں کا ہجوم