نیوز منٹ: امریکہ بحرالکاہل میں معلومات جمع کرنےوالے ڈرونز بھیجے گا

Your browser doesn’t support HTML5

نیوز منٹ: دفاعی معاہدے کے تحت امریکہ جاپان میں میزائلوں کے دفاع کے لیئے ریڈار نصب کرنے کے ساتھ ساتھ بحرالکاہل میں معلومات جمع کرنے والے ڈرونز بھیجے گا۔ 5 ہزار امریکی فوجی اوکیناوا کے اڈے سے بحرالکاہل میں تعینات کیے جایئں گے۔