نیوز منٹ - مسئلہ شام پر عالمی کانفرنس

Your browser doesn’t support HTML5

عرب لیگ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ شام میں گزشتہ ڈھائی برس سے جاری خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے مجوزہ بین الاقوامی کانفرنس 23 نومبر کو جنیوا میں ہوگی