نیوز منٹ - جاسوسی کے الزامات، یورپ امریکہ پہ برہم

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی خفیہ ایجنسی کی جانب سے یورپی رہنماؤں اور عوام کی جاسوسی سے متعلق نئے الزامات سامنے آنے کے بعد اوباما انتظامیہ سے وضاحت پیش کرنے کے مطالبات بڑھتے جارہے ہیں۔