نیوز منٹ :امریکی نگرانی حد سے تجاوز کرگئی،کیری

Your browser doesn’t support HTML5

نیوز منٹ : امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی (این ایس اے) کی جاسوسی بعض مواقع پر حد سے تجاوز کرگئی تھی۔