نیوز منٹ - بنگلہ دیش میں باغی فوجیوں کو سزائے موت

Your browser doesn’t support HTML5

بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے چار سال قبل ہونے والی فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے الزام میں 152 سابق سرحدی محافظوں کو سزائے موت سنائی ہے۔ سرحدی محافظوں کی جانب سے 2009ء میں کی جانے والی اس بغاوت میں 74 افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں 50 سے زائد فوجی افسران بھی شامل تھے۔