نیوز منٹ - فلپائن میں طوفان سے تباہی

Your browser doesn’t support HTML5

فلپائن کے وسطی علاقے کو نشانہ بنانے والے طوفان کے بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ طوفان سے 10ہزار افراد ہلاک اور چھ لاکھ کے لگ بھگ بے گھر ہوئے ہیں۔