کہانی پاکستانی: امریکہ میں کرسمس کی تیاریاں

Your browser doesn’t support HTML5

کرسمس کا تہوار ہر سال دنیا بھر کے مسیحی افراد کے لیے خوشیوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔ بازاروں اور شاپنگ سینٹر میں خریداری کا ایک نا ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے ۔آج کے شو میں وائس آف امریکہ کی میزبان عائشہ گیلانی امریکہ میں کرسمس کی تیاریوں کے بارے میں بتا رہی ہیں۔