نیوز منٹ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ نے شدّت پسندوں کے خلاف جنگ کے لیے عراقی حکومت کی فوجی امداد تیز کر دی ہے۔ عراقی فورسز نے گزشتہ چند روز میں انبار صوبے کا کنٹرول شدّت پسندوں سے واپس لیا ہے اور اب فلوجہ میں آپریشن کی تیّاری کر رہی ہے۔