نیوز منٹ: نیو یارک سے بھارتی سفارتکار کا انخلاء

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی طرف سے ملک چھوڑنے کے حکم کے بعد نیو یارک سے بھارتی سفارتکار دیویانی کھوبراگاڈے بھارت کے لیے روانہ ہوگئی ہیں