نیوز منٹ - ایریل شیرون کی آخری رسومات

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل میں سابق صدر ایریل شیرون کی آخری رسومات کی ادائیگی کے سلسلے میں پیر کو سرکاری تقریب منعقد کی جارہی ہے جس کے بعد انہیں سپردِ خاک کردیا جائے گا۔ شیرون گزشتہ ہفتے انتقال کرگئے تھے۔