نیوز منٹ: امریکہ: ایٹمی میزائل کے ذمہ دار افسران معطل

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی فضائیہ نے مونٹانا کی ایک ائربیس کے چونتیس افسران کو امتحان میں نقل کے الزام میں معطّل کر دیا ہے۔ ان افسران کی ذمّہ داریوں میں ایٹمی میزائل داغنا بھی شامل تھا۔