نیوز منٹ: شام: ایران کو مذاکرات میں شرکت کی دعوت

Your browser doesn’t support HTML5

ایران نے چھ بڑی عالمی طاقتوں کے ساتھ کیے گئے عارضی معاہدے کے تحت آج سے یورینئیم کی افزودگی چھ ماہ کے لیے معطل کر دی ہے۔ جوابًا ایران پر لگی معاشی پابندیوں میں چھ ماہ کے لیے کمی کا آغاز ہوگیا ہے۔