نیوز منٹ: تھائی لینڈ میں ایمرجنسی نافذ

Your browser doesn’t support HTML5

تھائی لینڈ کی حکومت نے دارالحکومت بینگکاک اور نواحی صوبوں میں دو ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ گزشہ ایک ہفتے سے حکومت مخالف مظاہرین نے بینگکاک کے کئی حصّے بلاک کر رکھے تھے اور وہ وزیر اعظم ینگ لک شناوات پر استعفٰی کے لیے زور ڈال رہے تھے۔