نیوز منٹ: قاہرہ بم دھماکوں میں پانچ افراد ہلاک

Your browser doesn’t support HTML5

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں تین دھماکوں میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور ستّر سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ آج مصر میں 2011 کے اس انقلاب کو تین سال مکمّل ہوئے ہیں جس کے ذریعے صدر حسنی مبارک کو اقتدار سے ہٹایا گیا تھا۔