نیوز منٹ: مصر: سابق صدر مورسی شیشے کے پنجرے میں

Your browser doesn’t support HTML5

مصر کے گزشتہ برس برطرف کیے گئے سابق صدر محمد مرسی کو آج ایک شیشے کے پنجرے میں عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس پنجرے سے آواز باہر نہیں نکل سکتی تھی اور مائکروفون کا کنٹرول ججوں کے ہاتھ میں تھا۔