نیوز منٹ:بھارتی گاڑیاں ٹیسٹ میں فیل

Your browser doesn’t support HTML5

گاڑیوں کو ٹیسٹ کرنے والے ایک برطانوی ادارے کے مطابق بھارت میں تیار کی جانے والی پانچ مقبول اور سستی گاڑیاں حادثات کی صورت میں مسافروں کے لیئے محفوظ نہیں۔ ٹیسٹ میں فیل ہونے والوں میں ٹاٹا نینو اور سوزوکی ماروتی آلٹو سمیت فورڈ، ہیونڈے اور وولکسویگن کے ماڈلز شامل ہیں۔ _