نیوز منٹ: سوچی اولمپکس تاریخ کے سب سے مہنگے ونٹر اولمپ

Your browser doesn’t support HTML5

اور روس کے شہر سوچی میں آج شروع ہونے والے ونٹر اولمپکس ان کھیلوں کی تاریخ کے سب سے مہنگے اولمپکس ہوں گے جن پر پینتالیس ارب ڈالر خرچ کیئے گئے ہیں۔ سولہ روزہ مقابلوں میں تقریبا دو ہزار نو سو ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں۔ _