نیوز منٹ: شام امن مزاکرات کا دوسرا دور بھی بلا پیش رفت ختم

Your browser doesn’t support HTML5

شام کی حکومت اور مخالفین کے درمیان امن مزاکرات کا دوسرا دور بھی جینیوا میں آج کسی اہم پیش رفت کے بغیر ختم ہو رہا ہے۔شام میں اقوام متحدہ کی ایمرجنسی ریلیف کوورڈینڑ نے تنظیم پر زور دیا ہے کہ وہ وہاں امداد کے بین الاقوامی قوانین کی پامالی روکنے کے لیئے جلد کچھ کرے۔