ایسٹر کی تقاریب

دنیا بھر میں مسیحی برادری نے ایسٹر کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منایا۔

ایسٹر کے تہوار کی مناسبت سے مختلف پکوان بھی رکھے گئے۔

اس تہوار پر شمعیں بھی روشن کی گئیں۔

مسیحی برادری نے اس مذہبی تہوار کے موقع پر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا۔

مذہبی رسومات اور عبادات کا ایک منظر

پوپ فرانسس مذہبی رسومات کے دوران۔

ایسٹر کی تقریب میں شریک کارڈینلز

پوپ فرانسس کی ایک اور تصویر

ایسٹر کی تقریب کا ایک اور منظر

دعائیہ تقاریب میں شریک افراد