انڈی پنڈنس ایوینو - جان کیری افغان انتخابات کا تنازعہ حل کرا سکیں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

سیاسی بحران پر اشرف غنی اور عبدالله عبدالله سے بات چیت میں امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے زور دیا کہ جب تک حتمی نتایج نہیں آ جاتے کوئی بھی امیدوار کامیابی کا اعلان نہ کرے ابتدائی نتایج کے مطابق سابق افغان وزیرِ خزانہ اشرف غنی نے 56.44 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔ نتایج کا اعلان 22 جولائی کو کیا جائے گا