نیوز منٹ: ملیشیا ۔ حادثے کی تحقیقات

Your browser doesn’t support HTML5

ملیشیا نےگزشتہ روز اس کے طیارے کے یوکرین میں تباہ ہونے کے واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کے بین الاقوامی مطالبے کا خیر مقدم کیا ہے۔ جبکہ ہلاک ہونے والے دو سو اٹھانوے افراد کے اہل خانہ کی مدد کے لیئے ملیشیا باسٹھ افراد کی ٹیم ایمسٹرڈیم بھیج رہا ہے جہاں سے یہ فلائٹ روانہ ہوئی تھی۔