انڈی پنڈنس ایوینو - 2030 تک ایچ آئی وی کے نئے کیسز کا خاتمہ

Your browser doesn’t support HTML5

آسٹریلیا میں ہونے والی بیسویں عالمی ایڈز کانفرنس کے اختتام پر یہ عزم کیا گیا ہے کہ 2030 تک ایچ آئی وی وائرس کی ایک سے دوسرے فرد تک منتقلی کو روک دیا جائے۔ تحقیق کے مطابق اے آر وی ادویات، جنسی تعلق میں کنڈم کے استعمال اور خطنے کرانے سے ایچ آئی وی یعنی ایڈز کے وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔